مولانامحمدعلی جوہر : آنکھوں دیکھی باتیں
رئیس الاحرار مولانا محمدعلی جوہر ہندوستان کی تحریک آزادی کے ان قائدین میں شامل ہیں ، جنھوں نے ملک کی آزادی کی راہیں متعین کی تھیں ۔انھوں نے اپنی فکر وعمل سے لوگوں کے دلوں میں جوش وولولہ ہی پیدا نہیں کیا بلکہ انھیں غلامی کی زنجیریں توڑنے پرآمادہ کیا
No comments:
Post a Comment